Friday, April 22, 2016

احمد شہزاد اورعمراکمل اپنا ٹیلنٹ عقلمندی سے استعمال نہیں کرتے، گرانٹ فلاور

0 comments
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بلے بازوں کےروّیےپرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بیٹسمین پریکٹس میں محنت نہیں کرتے۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل نے اپناٹیلنٹ عقلمندی سے استعمال نہیں کیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیٹنگ کوچ بلےبازوں پربرس پڑے۔ گرانٹ فلاورنےعمراکمل اوراحمد شہزاد کوآڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں بیٹسمین اپنا ٹیلنٹ عقل مندی سے استعمال نہیں کرتے

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔